Scroll to filters below after hitting search
New Join the JobGlobe WhatsApp Insider Circle for instant incoming job drops, shortlist tips, and priority alerts the moment we publish new roles. Join WhatsApp
New Anyone can earn now by posting verified jobs on JobGlobe. Every approved listing can pay you while helping more people get hired. Start earning

این آئی سی یو ٹیکنیشن (نیونٹل انٹینسیو کیئر یونٹ (این آئی سی یو))

Pakistan The Indus Hospital Ghotki انڈس ہسپتال گھوٹکی جابز گھوٹکی جابز این آئی سی یو ٹیکنیشن (نیونٹل انٹینسیو کیئر یونٹ (این آئی سی یو)) این آئی سی یو ٹیکنیشن جابز بچوں کی دیکھ بھال نیونٹل آئی سی یو ہسپتال ٹیکنیشن جابز

Apply with assistance

We submit your application, review your CV, and handle the paperwork. From PKR 500.

انڈس اسپتال گھوٹکی جو کہ صحت کے ہر شعبے میں بہترین اور جدید سہولیات کے ساتھ ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی میں اعلیٰ خدمات فراہم کر رہا ہے۔ اسپتال میں درج ذیل اسامیوں کے لیے موزوں اور تجربہ کار امیدواروں کی فوری ضرورت ہے۔

Eligibility / Qualification Required:

  • سینئر سطح کا تجربہ بطور این آئی سی یو ٹیکنیشن درکار ہے۔

How to Apply:

خواہشمند مرد اور خواتین امیدوار فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں یا اپنی درخواست ای میل کے ذریعے بھیجیں۔

  • فون نمبرز: 03002599980, 03328878880
  • ای میل: indushospitalghotki@gmail.com

General Conditions:

  • رہائش اور میس کی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔

Attachments

Related jobs you may like

The Indus Hospital
Apply Now