Scroll to filters below after hitting search
New Join the JobGlobe WhatsApp Insider Circle for instant incoming job drops, shortlist tips, and priority alerts the moment we publish new roles. Join WhatsApp
New Anyone can earn now by posting verified jobs on JobGlobe. Every approved listing can pay you while helping more people get hired. Start earning

آئی سی یو ڈاکٹر (انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو))

Pakistan The Indus Hospital Ghotki آئی سی یو ڈاکٹر (انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو)) آئی سی یو ڈاکٹر جابز انڈس ہسپتال گھوٹکی جابز میڈیکل جابز ڈاکٹر کی آسامیاں ہسپتال جابز گھوٹکی ہیلتھ کیئر کیریئرز

Apply with assistance

We submit your application, review your CV, and handle the paperwork. From PKR 500.

انڈس اسپتال گھوٹکی جو کہ صحت کے ہر شعبے میں بہترین اور جدید سہولیات کے ساتھ ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی میں اعلیٰ خدمات فراہم کر رہا ہے۔ اسپتال میں درج ذیل اسامیوں کے لیے موزوں اور تجربہ کار امیدواروں کی فوری ضرورت ہے۔

Eligibility / Qualification Required:

  • انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں ماہرانہ تجربہ درکار ہے۔

How to Apply:

خواہشمند مرد اور خواتین امیدوار فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں یا اپنی درخواست ای میل کے ذریعے بھیجیں۔

  • فون نمبرز: 03002599980, 03328878880
  • ای میل: indushospitalghotki@gmail.com

General Conditions:

  • رہائش اور میس کی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جائیں گی۔

Attachments

Related jobs you may like

The Indus Hospital
Apply Now