Scroll to filters below after hitting search
New Join the JobGlobe WhatsApp Insider Circle for instant incoming job drops, shortlist tips, and priority alerts the moment we publish new roles. Join WhatsApp
New Anyone can earn now by posting verified jobs on JobGlobe. Every approved listing can pay you while helping more people get hired. Start earning

JobGlobe Advertisement

نائیک قاصد (جنرل سپورٹ)

FULL TIME
On-site
👤 Posted by Azam Rafique
Job alert
Save for later
WhatsApp

Apply on your behalf

Let JobGlobe submit your application for you. Includes CV review and document checks.

Processing fees*: PKR 500
Login to apply How it works

* Processing fee shown above. Additional fees may apply:

  • For postal application within Pakistan: Additional PKR 300
  • Demand drafts, challans, or other requirements: Applicant's responsibility
ایک سرکاری ادارہ میں مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مقررہ معیار پر اترنے والے امید وار صرف مجوزہ فارم پر اپنے کوائف درج کریں اور 2 عدد سادہ جوابی لفافے بنام ایم اے ایم سینٹر کونٹہ کینٹ کو اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔ منظور شدہ ادارے سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

Eligibility / Qualification Required:

  • متعلقہ شعبے میں مہارت رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔

How to Apply:

مقررہ فارم پر اپنے کوائف درج کریں اور 2 عدد سادہ جوابی لفافے بنام ایم اے ایم سینٹر کونٹہ کینٹ کو اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔
  • درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، تجربہ کے سرٹیفکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول، دو عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے بعد پہنچنے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
  • سرکاری ملازم درخواستیں اپنے متعلقہ محکمانہ تو سط سے ارسال کریں۔
  • پوسٹل آرڈر صرف پی ایس 5 سے 14 تک درخواستوں کے ساتھ مبلغ-/500 روپے کا پوسٹل آرڈر ایم اے ایم سینٹر کونٹہ کینٹ لازمی ارسال کریں۔

General Conditions:

  • درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، تجربہ کے سرٹیفکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول، دو عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے بعد پہنچنے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
  • سرکاری ملازم درخواستیں اپنے متعلقہ محکمانہ تو سط سے ارسال کریں۔
  • تمام آسامیوں کے لئے عمر کی مقررہ حد 18 سے 30 سال ہے ۔
  • سندھ اور بلوچستان کے امیدواروں کو قواعد و ضوابط کے مطابق عمر کی بالائی حد میں 3 سال کی رعایت دی جائے گی۔
  • رٹائرڈ فوجی حضرات 45 سال کی عمر تک درخواستیں دے سکتے ہیں۔
  • پوسٹل آرڈر صرف پی ایس 5 سے 14 تک درخواستوں کے ساتھ مبلغ-/500 روپے کا پوسٹل آرڈر ایم اے ایم سینٹر کونٹہ کینٹ لازمی ارسال کریں۔
  • نا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔
  • ایک امیدوار ایک وقت میں ایک آسامی کے لئے درخواست دینے کا اہل ہوگا۔ ایک سے زیادہ آسامی کے لئے درخواست موصول ہونے کی صورت میں دونوں درخواستوں کو منسوخ سمجھا جائے گا۔
  • ٹیسٹ/انٹرویو کے لئے صرف اہل اور موزوں امیدواروں کو اطلاع کیا جائے گا۔
  • ٹیسٹ/انٹرویو میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
  • منتخب شدہ امیدواران ابتدائی مراحل میں میڈیکل کے اخراجات خود ادا کریں گے۔
  • منتخب شدہ امیدواروں سے با قاعدہ تصدیق کردہ اسناد و دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی، اور جعلی دستاویزات ثابت ہونے کی صورت میں نوکری سے فورا نکال دیا جائے گا اور انچارج آفیسر کو بے ضابطگیوں کے خلاف کاروائی کرنے کا حق حاصل ہوگا۔
  • کمپیوٹرائزڈ درخواستوں کے لئے اہل امیدواروں کو کسی بھی وقت بھرتی کا عمل روک، منسوخ کر سکتا ہے اور انچارج آفیسر کو کسی بھی وقت بھرتی کا عمل روک کر بھرتی کا فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔
Apply by sending required documents to the employer's postal address:
CP Branch (CHQ), AMA Center, Quetta Cantt

Advertisement attachments

Links

No links provided.

Fresh Government Jobs No Experience Required Pakistan Quetta Confidential employer کوئٹہ جابز آفس سپورٹ میسنجر نائیک قاصد (جنرل سپورٹ) نائیک قاصد نوکریاں کوریئر